Posts

Showing posts from November, 2018

History of City Karachi

Image
Karachi originally was a small fisherman village settled by the Baloch tribes from Balochistan and Makran. Their first settlement was near the delta of the Indus River which they named as 'Kolachi’ village. The people of the original community yet inhabit the area on small island of Abdullah Goth situated near Karachi Port. The well-known neighbourhood ‘Mai Kolachi’ of Karachi still reminds the original name of the city. At the end of 1700 century, the settlers of Kolachi village started trading across the sea with Muscat and the Persian Gulf region. Later, the village started to grow as the commercial hub and a port for trade. For the protection of this developing area, a small fort was constructed. This fort was handed over to the rulers of Sindh by the Khan of Kalat in 1795. The British recognized the importance of the city as the trade post. So they captured the city and Sindh province in February 1843 under the command of Sir Charles Napier and the city was annexed as a

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی IN URDU

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی آزاد کشمیر کے شہر میرپور پکو جدید طرز زندگی اور خوبصورتی کی وجہ سے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ۔اس شہر کی تاریخ اپنے اندر بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی لازوال داستانیں سمیٹے ہوئے ہے۔ میرپور شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانا میر پور شہر بھی موجود ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے منگلا ڈیم کے پانی میں گم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ اپنی تہذیب کی کہانی سنانے کے لیے سامنے آتا ہے ۔ 1960 میں جب منگلا ڈیم بنا تو تاریخی حیثیت رکھنے والا پرانا میرپور شہر پانی کی نذر ہوگیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے باسیوں نے نہ صرف اپنی زمینیں ،گھر،ثقافت بلکہ اپنے آباؤ اجداد کی قبریں تک منگلا ڈیم کے پانی کی نذر کر دیں۔۔منگلا ڈیم ہر سال جون سے نومبر تک پانی سے بھرا رہتا ہے اور نومبر میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے تاریخی ورثہ کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتی ہے۔ پرانے شہر میں میرپور شہر کے والی میراں خان گھگڑ کا مزار موجود ہے ۔ اس شہر میں ہندوؤں کے مندر، گردوارے ، مساجد اور اور مزارات کی موجودگی تقسیم سے پہلے یہاں کے لوگوں ک