Posts

Showing posts from 2018

History of City Karachi

Image
Karachi originally was a small fisherman village settled by the Baloch tribes from Balochistan and Makran. Their first settlement was near the delta of the Indus River which they named as 'Kolachi’ village. The people of the original community yet inhabit the area on small island of Abdullah Goth situated near Karachi Port. The well-known neighbourhood ‘Mai Kolachi’ of Karachi still reminds the original name of the city. At the end of 1700 century, the settlers of Kolachi village started trading across the sea with Muscat and the Persian Gulf region. Later, the village started to grow as the commercial hub and a port for trade. For the protection of this developing area, a small fort was constructed. This fort was handed over to the rulers of Sindh by the Khan of Kalat in 1795. The British recognized the importance of the city as the trade post. So they captured the city and Sindh province in February 1843 under the command of Sir Charles Napier and the city was annexed as a

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی IN URDU

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی آزاد کشمیر کے شہر میرپور پکو جدید طرز زندگی اور خوبصورتی کی وجہ سے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ۔اس شہر کی تاریخ اپنے اندر بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی لازوال داستانیں سمیٹے ہوئے ہے۔ میرپور شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانا میر پور شہر بھی موجود ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے منگلا ڈیم کے پانی میں گم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ اپنی تہذیب کی کہانی سنانے کے لیے سامنے آتا ہے ۔ 1960 میں جب منگلا ڈیم بنا تو تاریخی حیثیت رکھنے والا پرانا میرپور شہر پانی کی نذر ہوگیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے باسیوں نے نہ صرف اپنی زمینیں ،گھر،ثقافت بلکہ اپنے آباؤ اجداد کی قبریں تک منگلا ڈیم کے پانی کی نذر کر دیں۔۔منگلا ڈیم ہر سال جون سے نومبر تک پانی سے بھرا رہتا ہے اور نومبر میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے تاریخی ورثہ کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتی ہے۔ پرانے شہر میں میرپور شہر کے والی میراں خان گھگڑ کا مزار موجود ہے ۔ اس شہر میں ہندوؤں کے مندر، گردوارے ، مساجد اور اور مزارات کی موجودگی تقسیم سے پہلے یہاں کے لوگوں ک

Laziest countries in the world detail in urdu

Image
دنیا کے سست ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی کیلی فورنیا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر کے سُست ترین افراد اور متحرک ترین افراد پر مشتمل ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا عجائب خانہ ہے جہاں گلی گلی اور قریہ قریہ حیرت انگیز واقعات اور ناقابل یقین برتاؤ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ معاشرے افراد پر مشتمل ہوتے ہیں اور افراد کا برتاؤ و طرز زندگی قوموں کی پہچان بن جاتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے قوموں کی طرز زندگی اور روز مرہ معمولات جاننے کے لیے ایک دلچسپ سروے کا آغاز کیا جس کے حیران کن نتائج کسی کے لیے تو پریشانی کا باعث ہو سکتے ہیں تو کسی کے لیے مسحور کن ہوگا۔ ان اعداد و شمار سے قوموں کو اپنے طرز زندگی میں تبدیلی کے لیے نئے اہداف مقرر کرنے میں مدد ملے گی۔ سائنسی جریدے لینسٹ میں شائع ہونے والی عالمی ادارہ صحت (WHOO) کی ریسرچ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ سست افراد کویت میں بستے ہیں جہاں کُل آبادی کے 67 فیصد افراد غیر متحرک زندگی بسر کر رہے ہیں جب کہ متحرک ترین افراد ہونے کا اعزاز یوگنڈا کے حصے میں آیا جہاں کُل آبادی کے صرف 5.5 فیصد افراد غیر متحرک شب و روز بِتا رہے ہیں۔ متحرک

7 Sky names and colours in urdu

Image
سات آسمانوں کے رنگ اور ان کے نام قرآن کریم کی اکتالیسویں سورۃ فصلت کی آیت نمبر12 میں اللہ سبحانہُ وتعالیٰ فرماتے ہیں۔ فَقَضٰٮهُنَّ سَبۡعَ سَمٰوَاتٍ فِىۡ يَوۡمَيۡنِ وَاَوۡحٰى فِىۡ كُلِّ سَمَآءٍ اَمۡرَهَا‌ ؕ وَزَ يَّـنَّـا السَّمَآءَ الدُّنۡيَا بِمَصَابِيۡحَ ‌ۖ وَحِفۡظًا ‌ؕ ذٰ لِكَ تَقۡدِيۡرُ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِ‏ ترجمہ: پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے مزین کیا اور محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں ﴿۱۲﴾ قرآن پاک کی اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سات آسمان پیدا کئے ہیں، اب چونکہ ہر چیز کا ایک نام ہے تو ان ساتوں آسمانوں کو بھی نام دئے گئے اور الگ الگ رنگوں سے مزین کیا گیا۔ اس سات آسمانوں کے رنگ اور نام یہاں ملاحظہ کیجئے۔ ٭ پہلا آسمان پہلے آسمان کا رقیعہ ہے جو دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ٭ دوسرا آسمان دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون ہے جو ایسے لوہے سے بنا ہے جس سے روشنی کی شعاعیں پھوٹتی ہیں۔ ٭ تیسرا آسمان  اس کا نام ملکوت یا ہاریون ہے جو تانبے سے بنا ہے۔ ٭ چوتھا آس

History Of Itlay

Image
The migrations of Indo-European peoples into Italy probably began about 2000 B.C. and continued until 1000 B.C. ... For the next seven centuries, until the barbarian invasions destroyed the western Roman Empire in the 4th and 5th centuries A.D., the history of Italy is largely the history of Rome.

The meaning of "R" in I Phone XR

آئی فون ایکس آر میں ‘آر’ کا مطلب سامنے آگیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے آئی فون کو آج سے 11 سال پہلے 29 جون 2007 کو پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جسے دنیا میں ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی فون بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اور یہ فون پلوٹو کی جانب بھیجے جانے والےخلائی مشن نیو ہورائزنز سے بھی زیادہ طاقتور تھا۔ اس وقت لوگ یہ سوچتے تھے کہ ایپل کے اس فون کے شروع میں آئی کا مطلب کیا ہے؟ جس کا جواب آئی فون متعارف کرانے والے اسٹیو جابز نے اس ڈیوائس کے سامنے آنے سے لگ بھگ 9 سے پہلے 1998 میں پہلی آئی پراڈکٹ یعنی آئی میک متعارف کرانے کے موقع پر دیتے ہوئے کہا تھا ' آئی میک میں آئی کا مطلب انٹرنیٹ ہے'۔ مگر اس سال لوگ اپنا سر اس لیے کھجا رہے ہیں کہ آخر آئی فون ایکس آر (10r) میں آر کا مطلب کیا ہے۔  ایپل کے سب سے طاقتور اور تیز ترین آئی فونز متعارف تو اب ایپل کے سنیئر مارکیٹنگ نائب صدر فل Schiller نے آئی فون ایکس ایس میں ایس اور آئی فون ایکس آر میں آر کا مطلب بتا دیا ہے۔ جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ایکس تو رومن ہندسوں میں 10 کو کہا جاتا ہے جبکہ ایس اسپیڈ سے

History of Kashir ( part 2 )مہاراجہ کا کشمیر الحاق معتبر یا مشکوک ؟

وی پی مینن ،جو بھارت سرکار کے ریاستوں سے متعلق امور کے محکمے کے سربرا ہ تھے اورجن کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ انہوں نے دستاویز الحاق پر مہاراجہ کے دستخط حاصل کئے ،اپنی کتابIntegration of Statesمیں رقمطراز ہیںکہ وہ اس دن یعنی26اکتوبر کو دلی سے بذریعہ ہوائی جہاز جموں آئے اور جموں میں دستاویز الحاق پر مہاراجہ کے دستخط لئے اور واپس دلی چلے گئے تاہم ان کا یہ دعوی کسی بھی صحیح قرار نہیں دیا جاسکتا ہے کیونکہ 26اکتوبر کی صبح ہی مہاراجہ اپنے خاندان کے ساتھ کشمیر چھوڑ کر جموں کی جانب روانہ ہوئے اور جموں سرینگر شاہراہ ،جسے ان دنوں بانہال کارٹ روڈ کہاجاتا تھا ،کی حالت دیکھتے ہوئے اور ان عینی شاہدین ،جنہوں نے مہاراجہ کے کاررواں کو راستے میں جاتے ہوئے دیکھا ،کے بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مہاراجہ کیلئے شام7بجے سے قبل جموں پہنچنا ناممکن تھااور چونکہ ان دنوں جموں طیران گاہ پر شبانہ پرواز بھرنے اور اترنے کی سہولیت میسر نہ تھی تو اس کو دیکھتے ہوئے یہ ناممکنات میں سے ہے کہ کوئی شخص دلی سے جموں آئے اور شام کو جموں میں مہاراجہ کے دستخط لیکر رات کو ہی واپس دلی چلاجائے ۔اس سے مینن کے دعوے کی ہوا ہی نکل جاتی ہے

مہاراجہ کا کشمیر الحاق معتبر یا مشکوک ؟27 october History of kashmir(part 1)

مہاراجہ کا کشمیر الحاق معتبر یا مشکوک ؟ 27اکتوبرہی کے دن 1947میں بھارتی افواج کشمیر میں داخل ہوئی تھیں اور قبائلی جنگجووں کے ساتھ نبرد آزما ہوکر انہیں شکست سے دوچار کردیا تھا۔بھارتی افواج کی کشمیر پر چڑھائی کیلئے اس آزاد ریاست کے مہاراجہ ہری سنگھ کی جانب سے26اکتوبر1947کو بھارت کے ساتھ مشروط الحاق کو جواز کے طور پیش کیاجارہا ہے اور یہ باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ مہاراجہ کی گزارش پر ہی دستاویز الحاق پر دستخط ہوئے اور ان کے کہنے پر ان کی مدد کیلئے فوج سرینگر کے ہوائی پٹی پر27اکتوبر1947کو اتاری گئی ۔مرکزی حکومت دستاویز الحاق کی حقانیت منوانے کیلئے بہت آگے نکل چکی ہے تاہم بیشتر محققین دستاویز ِ الحاق پر سوال اٹھارہے ہیںاور حقائق پیش کرکے یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں کہ 26اکتوبرکو الحاق نامہ پر دستخط ہوئے ہی نہیں تاہم27اکتوبر کوجب بھارتی فوج کشمیر میں داخل ہوچکی تھی ،تو اس روز دستاویز الحاق پر دستخط کے امکانات بنتے ہیں۔ معروف مصنفہ السٹر لیمب اپنی کتاب کشمیرایک سانحہ کا جنم کے صفحہ نمبر82پر رقمطرازہیں کہ مہاراجہ کے نائب وزیراعظم رام لال باترا 24 اکتوبر کو مہاراجہ ہری س

What is the mean of Collabotator Details in urdu

Collaborator کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ روایت کا تسلسل ایک جمے ہوئے معاشرے کا اشارہ دیتا ہے۔ انتطامی بندوبست، اقدار اور علمی اظہار کے سانچے موجود ہوتے ہیں۔ پیداوار، ہنر اور فنون کی اصطلاحات کا معنی متعین ہوتا ہے۔ مفادات کا توازن استوار ہوتا ہے۔ سطح آب پر گہرے پانیوں جیسا ٹھہراؤ نظر آتا ہے۔ سترہویں صدی کے انگریزی شاعر جان ڈن کو ستاروں کی اتھل پتھل بھی معصوم دکھائی دیتی تھیBut trepidation of the spheres, though greater far, is innocent. ٹھیک دو سو برس بعد رابرٹ براؤننگ کا کردار بظاہر کہتا ہے God’s in His heaven— All’s right with the world! (عرش پر خدا موجود ہے اور راوی چین ہی چین لکھتا ہے)۔ لیکن اس منظوم تمثیل کا یہ مکالمہ دراصل حقیقی صورت حال کا پرفریب بیانیہ ہے۔ بظاہر بہار کا موسم ہے۔ صبح کا وقت ہے۔ گھاس کی پتیوں پر شبنم کے قطرے چمک رہے ہیں۔ فضا میں تیرتے پرندوں کو اپنی خوش رفتاری کے لئے پر ہلانے کی ضرورت تک نہیں لیکن پس منظر میں تباہی کی سازش ہے، قتل کے منصوبے ہیں۔ بحران کی کار فرمائی ہے۔ اقبال نے اپنے ڈھنگ میں یہی کہا تھا تھا، درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا / چراغ رہگزر کو کیا

These things harmful for your health detail in Urdu

Image
وہ پانچ اشیاء جو آپ کی صحت کو نقصان پہنچاسکتی ہیں جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کھا نا کھانا ہماری صحت کے لئے فائد ے مند ہے مگر ذیادہ کھانا آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے ۔چند ایسی اشیاء ہیں جن کا زائد استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچاسکتا ہے ۔ سویا سوس مارچ 2013میں ایک آدمی نے شرط لگائی کہ وہ تقریباً 33 اونز  سویا سوس پی سکتا ہے  ، اس آدمی نے سویا سوس  پی تو لیا مگر    پینے کے بعد جسم میں پانی کی مقدار کم ہوگئی  اور  سوڈیم کی مقدار بہت ذیادہ جس کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑگیا جہا ں کچھ دن آرام کے بعد حالت  ٹھیک ہوئی۔ چائے ستمبر2014میں ایک 56 سالہ شخص کو زیادہ چائے پینے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔اس آدمی نے ایک دن میں 16 کپ چائے کے پی لیے تھے  جس کی وجہ سے اس کے گردے خراب ہوگئے تھے ۔ تو چائے کے زائد استعمال سے پرہیز کریں اور دن میں 6 کپ سے زیادہ چائے استعمال نہ کریں ۔ سوڈا سوڈا کی مشروبات میں چینی  کی ملاوٹ بہت زیادہ ہوتی ہے  اور چینی جسم کے لئے نقصان دہ ہے  اور اگر  کوئی شخص 784 اونز سوڈے کا استعمال کرے لے تو یہ اس کے لئے زہر ثابت ہوگی اور اس عمل کے نتیجے میں اپنی قیم

List of mountain ranges of Pakistan

Image
Pakistan is home to of many mountains like northern and western mountains above 7,000 metres (22,970 ft). Five of the world's fourteen mountains taller than 8,000 metres (26,000 ft) ("eight-thousanders") are in Pakistan, four of which are near Concordia. Most of Pakistan's high peaks are located in the KashmirKarakoram range, the highest of which is K2 8611 meter long (8,611 metres (28,251 ft)), the second-highest peak on earth. The highest peak of Himalayan range in Pakistan is Nanga Parbat (8,126 metres (26,660 ft)), which is the ninth-highest peak of the world. Following are the mountain ranges that are fully or partially included in Pakistan: Karakoram, including the world's second-highest peak, K2 (8,611 m or 28,251 ft)[1] Himalayas; second highest peak in Pakistan is Nanga Parbat (8,126 metres (26,660 ft))[2] Hindu Kush; highest peak is Tirich Mir  (7,690 metres (25,230 ft)). Hindu Raj in northern Pakistan, part of the eastern Hindu Kush.

Asia’s biggest cross stands tall in karachi

Image
Pakistan is derided for being an intolerant and potentially unsafe country for the minorities, there are symbols that are dispelling this notion. Apart from many other worship places and temples, a cross in Karachi stands tall depicting the state of inter-religion harmony among fellow Pakistanis. The cross is located in Gora Qabristan Karachi and as per rough estimates, it is 140 feet high.

Cruel ruler in Mughal,s History

Image
مغل شہنشاہ چنگیز خان اپنے محبوبہ کے آنسو دیکھ کر کیا کہتا تھا؟تاریخ کے بے رحم ترین انسان کے بارے میں وہ باتیں جو شاید ہی کوئی جانتا ہوگا لاہور(ایس چودھری)چنگیز خان کو ظلم و بربریت کے نام سے یاد کیا جتا ہے ۔وہ ایسا قہر برساتا تھا کہ بچے تو کیا بڑے بھی سانس لینا بھول جاتے تھے لیکن شاید ہی کوئی جانتا ہوگا کہ چنگیزخان دنیا میں ایک عورت سے ڈرتا تھا ۔اسکا یہ ڈر محبت میں ڈوبا ہوا تھا ۔اسے اپنی محبوب بیوی سے اس درجہ محبت تھی کہ مورخ ابھی تک حیران ہیں کہ چنگیز خان کے جس دل میں رحم نہیں تھا وہ محبت میں اتنا سرشار کیسے تھا اور محبوب بیوی کے نخرے کے آگے وہ کیسے سر گرادیتا تھا ۔ مورخ لکھتے ہیں کہ چنگیز خان بننے سے پہلے تموجن ایک حملہ میں موت سے بچ نکلا تو اسکی بیوی اسکے سرہانے بیٹھی رہتی تھی ۔وہ صبح کے وقت اس کے بستر کے سرہانے بیٹھ کر روتی ’’ اگر تیرے دشمن ، تیرے بہادروں کو جو دیواروں کی طرح سر بلند ہیں ، ہلاک کر ڈالیں گے تو تیرے چھوٹے چھوٹے کمزور بچوں کا کیا ہوگا؟‘‘ اور وہ نوجوان خان جس کے دل میں رحم نام کی کوئی شے تھی ہی نہیں ’’ آنکھیں ملتا ہوا اٹھ بیٹھتا اور اپنی روتی ہوئی محبوبہ کو سینے

In Englishدو تہذیبوں کے درمیان پھنسی ہوئی چٹان جبل الطارق کی تصویری کہانی

Image
جیسے جیسے بریگزٹ، یعنی برطانیہ کی یورپی یونین سے نکلنے کی تاریخ قریب آ رہی ہے، لوگوں کی توجہ ایک ایسے مقام پر مرکوز ہوئی ہے جہاں برطانیہ کی سرحد سپین سے جا ملتی ہے۔ جبل الطارق یا جبرالٹر وہی مشہور تاریخی مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ مسلمان جرنل طارق بن زیاد نے سنہ 708 میں یہاں کشتیاں جلا دی تھیں تاکہ ان کے سپاہیوں کے دلوں میں واپس لوٹنے کا خیال نہ رہے۔ فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان وہاں رہتا ہے اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ جبرالٹر کے رہنے والے اپنی برطانوی شہریت پر فخر کرتے ہیں۔ 1967 اور 2002 کے ریفرینڈم میں انھوں نے 90 فیصد کی اکثریت سے اس سلسلے کو برقرار رکھا اور اس بات کو مسترد کر دیا تھا کہ جبرالٹر کی خود مختاری مشترکہ طور پر برطانیہ اور سپین کے پاس ہو۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ قومی فخر اکثر میڈیا میں سستی کے ساتھ ’برٹز ابراڈ‘ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن حقیقت میں جبرالٹر اور سپین میں زیادہ باتیں مشترک ہیں جسے وہ تسلیم نہیں کرتے۔ انگریز جو ایک زبان بولتے ہیں ان کے برعکس

History of Deou Mali Village in Rajhstan India

Image
دیومالی: ایسا گاؤں جہاں صدیوں سے کوئی پکا مکان نہیں بن سکا گاؤں کے سابق سرپنچ مادھو رام بتاتے ہیں کہ اس گاؤں میں صدیوں سے پکے مکان نہیں بنے ہیں مٹی کے مکان اور گھاس پھوس کی جھونپڑیاں انڈیا کے دیہات کی شناخت ہوا کرتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ اب ان دیہات کی بھی صورت بھی بدل گئی ہے اور کچے مکانوں کی جگہ اب زیادہ تر مکانات اینٹ اور سیمنٹ کے بنے ہوتے ہیں لیکن دیو مالی گاؤں ایسا نہیں ہے۔ راجستھان کے اس گاؤں میں صدیوں سے کوئی پکا مکان نہیں بنا۔ پورے گاؤں میں صرف حکومت کی تعمیر کی ہوئی پنچایت کی عمارت ہی اینٹ اور سیمنٹ کی بنی ہوئی پکی عمارت ہے۔ رمتی دیوی کڑا، ہنسلی، ماتھے کا جھومر، ہاتھوں میں چاندی اور تابنے کی درجنوں چوڑیاں پہنے ہوئے دیو مالی میں اپنے کچے مکان میں مونگ کی دال کو بالیوں سے الگ کرتی ہوئی مجھے ملیں۔ برادری کی بہت سی دوسری ہم عمر خواتین کی طرح وہ یہ زیورات ہمیشہ پہنے رہتی ہیں۔ ان کا مکان بھی کچا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اس گاؤں میں کبھی پکے مکان نہیں بنے۔ 'بھگوان نے کہا ہے کہ پکے مکان نہیں بنانا ہے تو پھر ہم کیسے اس کی خلاف ورزی کر سکتے ہیں۔' دیو مالی اجمیر سے تقری

Longest sea bridge in the world Detail in urdu

Image
دنیا کے طویل ترین سمندری پُل کا افتتاح 23/Oct/2018, چین اور ہانگ کانگ کے درمیان دنیا کے طویل ترین سمندری پُل کا افتتاح کردیا گیا۔ دنیا کی سب سے مضبوط معیشتوں میں شمار ہونے والا چین آئے روز جدید ترین چیزوں کو متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز چین اور ہانگ کانگ کے درمیان دنیا کے سب سے طویل سمندری پُل کا افتتاح کردیا گیا۔ اس پُل کی لمبائی 55 کلومیٹر ہے اور یہ 20 ارب ڈالرز کی لاگت سے تیار ہوا۔ چین اور ہانگ کانگ کے درمیان منگل کو دنیا کے سب سے طویل پُل کا افتتاح کردیا گیا۔ چین کیلئے یہ 55 کلومیٹر طویل پُل سیاسی اور معاشی طور پر انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔ بیس ارب ڈالرز کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پُل کا افتتاح دراصل سال 2016 میں ہونا تھا۔ ایک دہائی سے زائد عرصہ میں تعمیر ہونے والا یہ پُل کئی مرتبہ تاخیر کا چکار ہوا۔ چین کی جانب سے منعقد کی گئی اس پُل کی افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس پُل کی تعمیر کے باعث ‘پرل ریور ڈیلٹا’ کے مقام پر سمندری سُرنگ بھی تعمیر کی گئی تاکہ بحری جہاز آسانی سے گزر س

Richest persons in the worldدنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری،سب سے زیادہ امیر ترین افراد کا تعلق کس ملک سے ہے؟حیرت انگیز انکشافات

دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری،سب سے زیادہ امیر ترین افراد کا تعلق کس ملک سے ہے؟حیرت انگیز انکشافات ابہا (آئی این پی ) عالمی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں 10سعودی شامل ہیں،یہ فہرست ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے مالکان کی ہے۔ اسپیکٹرم انڈیکس ویب سائٹ نے تازہ ترین فہرست جاری کرکے واضح کیا ہے کہ ارب پتیوں میں چینی سرفہرست آگئے ہیں۔ ان کیتعداد 819ہے۔ امریکی دوسرے نمبر پر ہیں جنکی تعداد 585ہے۔ ہندوستان کا نمبر تیسرا ہے جہاں 114ارب پتی رہتے ہیں۔سعودی عرب کے سوا کسی اور عرب ملک کے کسی شہری کا نام ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھنے والوں میں شامل نہیں

One Pakistani Ruler which did not get loan from IMf.....

پاکستان کا وہ واحد حکمران کون ہے جو آئی ایم ایف کے پاس نہیں گیا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بار70 کی دہائی میں آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا۔سابق صدر جنرل ضیا الحق کے سوا اب تک تمام حکمران آئی ایم ایف کے پاس گئے۔روزنامہ امت  کے مطابق آئی ایم ایف کا ہمیشہ مطالبہ ہوتا ہے کہ سبسڈیز کو ختم کیا جائے۔اس بار حکومت نے آئی ایم کے پاس جانے سے پہلےہی گیس کی قیمت پر سبسڈی کم کی ہے اور امکان یہی ہے کہ معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور پیٹرول وغیرہ پر بھی سبسڈی کم کرنا ہو گی ،جس کی وجہ سے ان چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

لڑکیوں کا نام رُخسانہ کیوں رکھا جاتا ہے؟ جانئے مطلب اور دلچسپ تاریخ History about the Name of Roxana

Image
لڑکیوں کا نام رُخسانہ کیوں رکھا جاتا ہے؟ جانئے مطلب اور دلچسپ تاریخ رُخسانہ خوبصورت اور گلابی گالوں والی دوشیزہ کو کہا جاتا ہے۔ دلچسپ اور حیران کن بات یہ ہے کہ ‘رخسانہ’ اردو کا نام نہیں ہے، اسے انگریزی میں Roxana   کہتے ہیں۔ قدیم یونان اورقدیم ایران میں یہ نام ایسی لڑکیوں کا رکھا جاتا تھا جو قدرتی طور پر خوبصورت گالوں کی مالک ہوتی تھیں اور ان کا ملکوتی حسن دیکھنے والوں کو گھائل کردیتا تھا۔ اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ رخسانہ عظیم فاتح سکندر اعظم کی محبوبہ کا نام تھا، جس کے بعد رخسانہ کا نام ایسا معروف ہوا کہ آج بھی اسکی شہرت میں کمی واقعی نہیں ہوئی۔ سکندر اعظم کی محبوبہ رخسانہ  (Roxana)  ایرانی شہزادی تھی جس کے عشق نے سکندر اعظم کو اس سے شادی پر مجبور کردیا تھا۔ وہ تیس سال کی عمر میں مرگئی تھی۔ تاریخ کے مطابق وہ 310 قبل مسیح میں پیدا ہوئی اور 340 قبل مسیح میں اس کو اس کے بیٹے الیگزنڈر چہارم کے ساتھ زہر دے کر ماردیا گیا تھا ۔

Why little pockets in the jeans? Detail in urdu must read

جینز میں چھوٹی جیبیں کیوں ہوتی ہیں؟ عام پتلون جنہیں عرف عام میں ڈریس پینٹ یا صرف پینٹ بھی کہا جاتا ہے میں جیبیں کافی بڑی اور آرامدہ ہوتی ہیں۔ لیکن اس کے برعکس پتلون کی منفرد قسم "جینز" میں جیبیں بہت چھوٹی چھوٹی بنائی جاتی ہیں۔ ان میں ہاتھ ڈالنا یا کوئی اور بڑی چیز رکھنا تو درکنار، چند انگلیاں بھی نہیں اڑسی جاسکتیں۔ جینز پہننے والوں کی اکثریت اس بات سے واقف نہیں کہ بھلا ان چھوٹی جیبوں کو دینے کا مقصد ہی کیا ہے جنہیں کسی استعمال ہی نہ لایا جاسکے۔ جینز کے ساتھ ان چھوٹی جیبوں کی روایت بہت عرصے پرانی ہے جس کی موجودہ دور میں شاید ضرورت نہیں رہی۔ عجیب مگر منفرد جیبوں کو کوائن پاکٹ یا ٹکٹ پاکٹ کہا جاتا ہے لیکن درحقیق یہ 'واچ پاکٹ' یعنی گھڑی رکھنے والی جیب ہے۔ پرانے وقتوں میں لوگ اسے کام کے دوران ہاتھ میں بندھی گھڑی محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ یہ جیبیں سب سے پہلے 1879 میں پتلون بنانے والے معروف ادارے لیویز کی بنائی گئی جینز میں شامل کی گئی تھیں اور آج بھی ہر سستی اور مہنگی جینز میں شامل ہیں۔ اس حوالے سے لیوی اسٹراس نے اپنے بلاگ پر بتایا کہ دراصل پہلی مرتبہ نیلی ج

1965 war between pakistan and india in urdu qith pictures

Image
بھارت جنگ کے دوران جوانوں کی دلیری اور بہادری کو بیان کرنے والی تصاویر مندرجہ ذیل ہیں۔ انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کی تصویری جھلکیاں وہ جگہ جہاں میجر عزیز بھٹی شہید نے جام شہادت نوش کیا، تصویر میں رائفل پر عزیز بھٹی کا ہیلمٹ دیکھا جا سکتا ہے۔ میجر جنرل آغا محمد یحیٰ خان فیلڈ مارشل ایوب خان کو اگلے مورچوں پر جنگ کی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔ پاکستانی فوجی 65 کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے بھارتی فوج کے ٹینکوں پر بیٹھ کر جشن منا تے ہوئے کھیم کھاران کا بازار جہاں سے بھارتی فوجی قصور پر حملہ کرتے تھے، پاک فوج کے جوانوں نے یہاں بھی قبضہ کر لیا تھا۔ غیرملکی اخبارات کے نمائندے کھیم کھاران میں پاک فوج کے زیرقبضہ علاقوں کو دورہ کر تے ہوئے۔ چناب کے معرکے میں پاک فوج کی جانب سے قبضہ میں لیے گئے بھارتی ٹینک۔ پاک فوج کے ٹینک بھارتی فوج سے معرکے میں آگے بڑھتے ہوئے۔ فیلڈ مارشل ایوب خان جام شہادت نوش کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید کی بیوہ کو پاک فوج کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دے رہے ہیں۔ بھارت کے جنگی قیدی ایک کیمپ میں منعقد ریس میں شرکت کرتے ہوئے۔

کششِ ثقل کو جھٹلانے والی حیرت انگیز تصاویر

Image
کششِ ثقل کو جھٹلانے والی حیرت انگیز تصاویر یہ تصویر انٹارکٹیکا میں واقعہ روسی تحقیقی اسٹیشن کی ہے جہاں منفی 60 درجے سینٹی گریڈ پرنوڈلز جم گیا ہے۔ فوٹو: بورڈ پانڈا فلوریڈا: انٹرنیٹ پر ایسی لاتعداد اصلی اور فوٹوشاپ کے بغیر تصاویر موجود ہیں جنہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ یہاں کششِ ثقل یا طبیعیات کے قوانین لاگو نہیں ہوتے ۔ تاہم ان کی تفصیل بیان کرنے سے بات سمجھ آجاتی ہے کہ یہ سب کچھ عین سائنسی قواعد کےمطابق ہورہا ہے۔ نیچے دی گئی اکثر تصاویر میں کسی بھی شے کا مرکزِ ثقل (سینٹر آف گریوٹی) کچھ اس طرح رکھا گیا ہے کہ وہ شے عین سکون میں نظر آتی ہے اور بظاہر یوں لگتا ہے کہ اس پر ثقلی قوانین کا اثر نہیں ہوپارہا۔ مثلاً گلاس پر رکھے دو کانٹے اس طرح مرتب کئے گئے ہیں کہ وہ حالتِ سکون میں دکھائی دیتے ہیں اور یہ مظہر بھی عین سائنسی اصولوں سے ثابت ہے ۔ دوسری جانب جانوروں کےپہاڑ پر چڑھنے کی تصاویر کی بھی سائنسی توجیہہ کی جاسکتی ہے۔ اب آپ تصاویر دیکھئے اور ہمیں بتائیں کہ آپ کس تصویر کو ووٹ دیں گے۔ تصویر کو غور سے دیکھئے کہ پہاڑوں پر مزے سے چڑھنے والی ان بکریوں کو گویا فزکس کے قوانین کا ع

1 US Dollar equal to 2 lakh rupes ( Irani currency )

Image
وہ اسلامی ملک جس کی کرنسی کے 2 لاکھ روپے ایک ڈالر کے برابر ہیں تہران (نیوزڈیسک) ایران میں معاشیات کے 50 ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایرانی معیشت کے ڈھیر ہو جانے سے خبردار کیا ہے ور حکومت، پارلیمنٹ ، عدلیہ کے سربراہان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نظام کی قیادت کو متنبہ کیا جائے کہ صورت حال ان کے تصور سے زیادہ خراب اور خطر ناک ہے۔ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مذکورہ ماہرین معاشیات نے ایک کھلے خط میں باور کرایا کہ مقامی کرنسی کی قدر میں شدید گراوٹ نے جو تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں ان کی نظیر گزشتہ 75 برسوں میں نہیں ملتی۔ ماہرین کا کہناتھا کہ غلط اقتصادی پالیسیوں کا نتیجہ دوسری جنگ عظیم کے بعد ملک میں افراطِ زر کی اعلی ترین شرح کی صورت میں سامنے آئے گا۔خط میں کہا گیا ہے کہ خطرے کی گھنٹی بجائی جا رہی ہی.. حالات تصور سے زیادہ خطرناک اور دشوار ہیں کیوں کہ چوتھی بار کرنسی کے قدر میں شدید کمی کے اثرات نے ہر چیز کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کرنسی کے نرخوں میں گراوٹ کے مسئلے کے ساتھ غلط طریقے سے نمٹا گیا اور یہ افراطِ زر میں 60% سے زیادہ اضافے کا سبب بنا۔ حالیہ

History of pakistani currency

Image
Like the Indian rupee, it was originally divided into 16 annas, each of 4 pice or 12 pie. The currency was decimalised on 1 January 1961, with the rupee subdivided into 100 pice, renamed (in English) paise (singular paisa) later the same year. However, coins denominated in paise have not been issued since 1994.