One Pakistani Ruler which did not get loan from IMf.....

پاکستان کا وہ واحد حکمران کون ہے جو آئی ایم ایف کے پاس نہیں گیا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بار70 کی دہائی میں آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا۔سابق صدر جنرل ضیا الحق کے سوا اب تک تمام حکمران آئی ایم ایف کے پاس گئے۔روزنامہ امت  کے مطابق آئی ایم ایف کا ہمیشہ مطالبہ ہوتا ہے کہ سبسڈیز کو ختم کیا جائے۔اس بار حکومت نے آئی ایم کے پاس جانے سے پہلےہی گیس کی قیمت پر سبسڈی کم کی ہے اور امکان یہی ہے کہ معاہدے کے نتیجے میں بجلی اور پیٹرول وغیرہ پر بھی سبسڈی کم کرنا ہو گی ،جس کی وجہ سے ان چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔واضح
رہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

7 Sky names and colours in urdu

Laziest countries in the world detail in urdu

Information about Fork ...