These things harmful for your health detail in Urdu

وہ پانچ اشیاء جو آپ کی صحت کو نقصان پہنچاسکتی ہیں


جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کھا نا کھانا ہماری صحت کے لئے فائد ے مند ہے مگر ذیادہ کھانا آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے ۔چند ایسی اشیاء ہیں جن کا زائد استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچاسکتا ہے ۔

سویا سوس
مارچ 2013میں ایک آدمی نے شرط لگائی کہ وہ تقریباً 33 اونز  سویا سوس پی سکتا ہے  ، اس آدمی نے سویا سوس  پی تو لیا مگر    پینے کے بعد جسم میں پانی کی مقدار کم ہوگئی  اور  سوڈیم کی مقدار بہت ذیادہ جس کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑگیا جہا ں کچھ دن آرام کے بعد حالت  ٹھیک ہوئی۔


چائے
ستمبر2014میں ایک 56 سالہ شخص کو زیادہ چائے پینے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔اس آدمی نے ایک دن میں 16 کپ چائے کے پی لیے تھے  جس کی وجہ سے اس کے گردے خراب ہوگئے تھے ۔ تو چائے کے زائد استعمال سے پرہیز کریں اور دن میں 6 کپ سے زیادہ چائے استعمال نہ کریں ۔


سوڈا
سوڈا کی مشروبات میں چینی  کی ملاوٹ بہت زیادہ ہوتی ہے  اور چینی جسم کے لئے نقصان دہ ہے  اور اگر  کوئی شخص 784 اونز سوڈے کا استعمال کرے لے تو یہ اس کے لئے زہر ثابت ہوگی اور اس عمل کے نتیجے میں اپنی قیمتی جان   کو گواہ سکتا ہے ۔


ٹونا مچھلی
بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم ہوتا ہے کہ ٹونا مچھلی کھانا ہمارے جسم لے لیے انتہائی خطرناک ہے کیونکہ زیادہ تر  ٹونا مچھلی میں مرکری (پارا) ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے اور اسکے استعمال سے آپ کی جان بھی جاسکتی  ہے ۔ اگر کسی شخص کا وزن 68 کلو ہے تو اس کے لئے  9دن میں آدھا پاؤ ٹونا کھانا ٹھیک ہے مگر اس سے زائد استعمال
صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔


جائفل
اگر آپ جائفل کا تھوڑا بہت استعمال کرتے ہیں  تقریباً ایک چمچ تو یہ آپ کے لئے فائدہ مند ہے مگر 2 چمچ سے زائد استعمال آپ کو  نشے کی حالت میں مبتلا کرسکتا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

7 Sky names and colours in urdu

Laziest countries in the world detail in urdu

Information about Fork ...