Richest persons in the worldدنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری،سب سے زیادہ امیر ترین افراد کا تعلق کس ملک سے ہے؟حیرت انگیز انکشافات
دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری،سب سے زیادہ امیر ترین افراد کا تعلق کس ملک سے ہے؟حیرت انگیز انکشافات
ابہا (آئی این پی ) عالمی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں 10سعودی شامل ہیں،یہ فہرست ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے مالکان کی ہے۔ اسپیکٹرم انڈیکس ویب سائٹ نے تازہ ترین فہرست جاری کرکے واضح کیا ہے کہ ارب پتیوں میں چینی سرفہرست آگئے ہیں۔ ان کیتعداد 819ہے۔ امریکی دوسرے نمبر پر ہیں جنکی تعداد 585ہے۔ ہندوستان کا نمبر تیسرا ہے جہاں 114ارب پتی رہتے ہیں۔سعودی عرب کے سوا کسی اور عرب ملک کے کسی شہری کا نام ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھنے والوں میں شامل نہیں

Comments
Post a Comment