Funny name about Saint member in pakistan

تھرپارکر میں سینیٹر کو کیا کہتے ہیں؟جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے
javedch.com
اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کی سنیٹر کرشنا کماری کوہلی نے کہا ہے کہ میرے والد کو ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ میں اسلام آباد میں کیا کام کرتی ہوں وہ ابھی بھی لوگوں کو بتاتے ہیں کہ مجھے اسلام آباد میں اچھی نوکری مل گئی ہے ،ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب میں لوگوں کوبتاتی ہوں کہ میں سینیٹر بن گئی ہوں چونکہ ان کو سینیٹر کا پتہ نہیں تو وہ سینیٹر کی بجائے جنریٹر کہتے ہیں۔ جب میں سینیٹر بن کر پہلی مرتبہ اسلام آباد آئی تھی تو میرے ساتھ 20سے25لوگ آئے تھے۔
پیپلز پارٹی نے کچلے ہوئے طبقات سے پڑھی لکھی خاتون کو ایوان بالا میں آنے کا موقع دیا۔
اصل خبر پڑھیں

Comments

Popular posts from this blog

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی IN URDU

7 Sky names and colours in urdu

لڑکیوں کا نام رُخسانہ کیوں رکھا جاتا ہے؟ جانئے مطلب اور دلچسپ تاریخ History about the Name of Roxana