1965 war between pakistan and india in urdu qith pictures
بھارت جنگ کے دوران جوانوں کی دلیری اور بہادری کو بیان کرنے والی تصاویر مندرجہ ذیل ہیں۔
انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کی تصویری جھلکیاں
وہ جگہ جہاں میجر عزیز بھٹی شہید نے جام شہادت نوش کیا، تصویر میں رائفل پر عزیز بھٹی کا ہیلمٹ دیکھا جا سکتا ہے۔
میجر جنرل آغا محمد یحیٰ خان فیلڈ مارشل ایوب خان
کو اگلے مورچوں پر جنگ کی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔
پاکستانی فوجی 65 کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے بھارتی فوج کے ٹینکوں پر بیٹھ کر جشن منا تے
ہوئے
کھیم کھاران کا بازار جہاں سے بھارتی فوجی قصور پر حملہ کرتے تھے، پاک فوج کے جوانوں نے یہاں بھی قبضہ کر لیا تھا۔
غیرملکی اخبارات کے نمائندے کھیم کھاران میں پاک فوج کے زیرقبضہ علاقوں کو دورہ کر تے ہوئے۔
چناب کے معرکے میں پاک فوج کی جانب سے قبضہ میں لیے گئے بھارتی ٹینک۔
پاک فوج کے ٹینک بھارتی فوج سے معرکے میں آگے بڑھتے ہوئے۔
فیلڈ مارشل ایوب خان جام شہادت نوش کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید کی بیوہ کو پاک فوج کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دے رہے ہیں۔
بھارت کے جنگی قیدی ایک کیمپ میں منعقد ریس میں شرکت کرتے ہوئے۔
پاکستان کی صحرائی فوج نے بھارت کے علاقے لونگنیوالا میں بھارتی چوکیوں پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم سربلند کیا۔
فیلڈ مارشل ایوب خان ایران اور ترکی سے پاکستان پہنچنے والی نرسوں اور میڈیکل اسٹاف سے
ملاقات کر رہے ہیں۔
جنگ کی صورتحال میں ایران اور ترکی سے پاکستان پہنچے والا نرسنگ اور میڈیکل اسٹاف زخمیوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔

Comments
Post a Comment