Posts

Future life advancement

It is difficult to predict the exact future of life, but technological advancements and increasing globalization are likely to bring about significant changes in the years to come. Some areas that may see significant development include artificial intelligence, biotechnology, renewable energy, and space exploration. Additionally, there may be shifts in social, political, and economic systems, leading to changes in the way people live and interact with each other. However, the future is inherently uncertain, and the course it takes will depend on the choices and actions of individuals and societies.

Problems of the asian Society

Image
  Asian Society Challenges Problems of the asian Society Asian societies face a range of challenges, including: Rapid urbanization: Many countries in Asia are experiencing rapid urbanization, which is causing problems such as overpopulation, traffic congestion, and a strain on public services and infrastructure. Income inequality: Despite strong economic growth in many Asian countries, income inequality remains a significant issue, with many people living in poverty while a small elite enjoys a high standard of living. Aging populations: In some countries, such as Japan and South Korea, the aging of the population is becoming a major concern, as the elderly population is increasing while the number of working-age people is declining. Environmental degradation: Asia is facing a range of environmental challenges, including air and water pollution, deforestation, and overfishing, which are having a significant impact on the region's ecosystems and people's health. Corruption: Corr...

POWERFUL AIR FORCES IN THE WORLD in urdu

24 اگست2019ء) دنیا کی سب سے طاقتور فضائی فورسز  کی فہرست جاری کر دی گئی، 13ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت، پاک فضائیہ 1281 جنگی طیاروں کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود۔ ملٹری ویب سائٹ گلوبل فائر پاور نے تازہ ترین جائزے میں یہ انکشاف کیا ہے  کہ ا مریکہ 13ہزار398 جنگی طیاروں کے ساتھ دنیاکی سب سے بڑی فضائی طاقت کا حامل ملک ہے جبکہ عرب ممالک میں مصر مختلف قسم کے 1092 جنگی طیاروں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، ترکی کے پاس 1067 جبکہ اسرائیل کے پاس 595 جنگی طیارے ہیں اور یہ اٹھارہویں بین لاقوامی فضائی طاقت ہے۔ عرب ممالک میں مصر کے بعد دوسری بڑی فضائی طاقت کا مالک سعودی عرب ہے جسے 12ویں بین الاقوامی طاقت قرار دیا گیا ہے، الجزائر عرب دنیا میں تیسرے اور بین الاقوامی سطح پر 21 ویں، متحدہ عرب امارات عرب دنیا میں چوتھی اور عالمی سطح پر 22 ویں فضائی طاقت ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت امریکہ ہے جس کی فضائیہ میں 13ہزار398 جنگی طیارے شامل ہیں، روس دوسرے نمبر پر ہے جسکے پاس4 ہزار78 جنگی طیارے ہیں، چین تیسرے نمبر پر ہے اور اس کے جنگی طیاروں کی تعداد 3187 ہے،بھا...

History of Bill Gates in Urdu

Image
 ()استاد ن اسے گھور کر دیکھا اور شدید غصے میں بولا ”بل تم میری بات کان کھول کر سن لو . تم زندگی میں زیادہ سے زیادہ ٹرک ڈرائیور بن سکتے ہو“ پوری کلاس نے قہقہہ لگایا اور وہ تھکے تھکے قدموں سے باہر نکل گیا . یہ ہارورڈ یونیورسٹی میں اس کا آخری دن تھا .وہ اس یونیورسٹی میں ریاضی کا طالب علم تھا. اسے کلاس روم کا ماحول , کلاس فیلوز کی گفتگو .اساتذہ کا پڑھانے کا طریقہ اور یونیورسٹی کی نئی پرانی روایات بور لگتی تھیں وہ کئی کئی دن کیمپس سے غائب رہتا تھا.اس کا زیادہ زیادہ تر وقت سیاٹل جھیل کے کنارے پال ایلن کے ساتھ گزرتا تھا. پال بھی اس کی طرح لمبی منصوبہ بندی کا ماہر تھا . وہ دونوں گھنٹوں کسی ایسی دنیا کے بارے میں سوچتے رہتے تھے جو ابھی تخلیق کے مراحل میں داخل نہیں ہوئی تھی‘ وہ دونوں دن میں خواب دیکھتے تھے. ان خوابوں کے دوران ایک دن ہارورڈ یونیورسٹی نے اس کا نام خارج کردیا تھا .وہ یہ خط لے کر ایلن کے پاس گیا اور اسے خط دکھا کر بولا ”آ? پال ہم اس دنیا کی بنیاد رکھیں جو آج تک صرف ہمارے ذہن میں تھی“ پال ایلن نے اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیا۔ وہ 28 اکتوبر 1955ئ کو واشنگٹن ریاست کے شہر سیاٹل میں ...

History of City Karachi

Image
Karachi originally was a small fisherman village settled by the Baloch tribes from Balochistan and Makran. Their first settlement was near the delta of the Indus River which they named as 'Kolachi’ village. The people of the original community yet inhabit the area on small island of Abdullah Goth situated near Karachi Port. The well-known neighbourhood ‘Mai Kolachi’ of Karachi still reminds the original name of the city. At the end of 1700 century, the settlers of Kolachi village started trading across the sea with Muscat and the Persian Gulf region. Later, the village started to grow as the commercial hub and a port for trade. For the protection of this developing area, a small fort was constructed. This fort was handed over to the rulers of Sindh by the Khan of Kalat in 1795. The British recognized the importance of the city as the trade post. So they captured the city and Sindh province in February 1843 under the command of Sir Charles Napier and the city was annexed as a ...

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی IN URDU

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی آزاد کشمیر کے شہر میرپور پکو جدید طرز زندگی اور خوبصورتی کی وجہ سے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ۔اس شہر کی تاریخ اپنے اندر بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی لازوال داستانیں سمیٹے ہوئے ہے۔ میرپور شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانا میر پور شہر بھی موجود ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے منگلا ڈیم کے پانی میں گم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ اپنی تہذیب کی کہانی سنانے کے لیے سامنے آتا ہے ۔ 1960 میں جب منگلا ڈیم بنا تو تاریخی حیثیت رکھنے والا پرانا میرپور شہر پانی کی نذر ہوگیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے باسیوں نے نہ صرف اپنی زمینیں ،گھر،ثقافت بلکہ اپنے آباؤ اجداد کی قبریں تک منگلا ڈیم کے پانی کی نذر کر دیں۔۔منگلا ڈیم ہر سال جون سے نومبر تک پانی سے بھرا رہتا ہے اور نومبر میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے تاریخی ورثہ کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتی ہے۔ پرانے شہر میں میرپور شہر کے والی میراں خان گھگڑ کا مزار موجود ہے ۔ اس شہر میں ہندوؤں کے مندر، گردوارے ، مساجد اور اور مزارات کی موجودگی تقسیم سے پہلے یہاں کے لوگوں ک...

Laziest countries in the world detail in urdu

Image
دنیا کے سست ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی کیلی فورنیا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر کے سُست ترین افراد اور متحرک ترین افراد پر مشتمل ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا عجائب خانہ ہے جہاں گلی گلی اور قریہ قریہ حیرت انگیز واقعات اور ناقابل یقین برتاؤ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ معاشرے افراد پر مشتمل ہوتے ہیں اور افراد کا برتاؤ و طرز زندگی قوموں کی پہچان بن جاتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے قوموں کی طرز زندگی اور روز مرہ معمولات جاننے کے لیے ایک دلچسپ سروے کا آغاز کیا جس کے حیران کن نتائج کسی کے لیے تو پریشانی کا باعث ہو سکتے ہیں تو کسی کے لیے مسحور کن ہوگا۔ ان اعداد و شمار سے قوموں کو اپنے طرز زندگی میں تبدیلی کے لیے نئے اہداف مقرر کرنے میں مدد ملے گی۔ سائنسی جریدے لینسٹ میں شائع ہونے والی عالمی ادارہ صحت (WHOO) کی ریسرچ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ سست افراد کویت میں بستے ہیں جہاں کُل آبادی کے 67 فیصد افراد غیر متحرک زندگی بسر کر رہے ہیں جب کہ متحرک ترین افراد ہونے کا اعزاز یوگنڈا کے حصے میں آیا جہاں کُل آبادی کے صرف 5.5 فیصد افراد غیر متحرک شب و روز بِتا رہے ہیں۔ متحرک ...