Posts

History of Bill Gates in Urdu

Image
 ()استاد ن اسے گھور کر دیکھا اور شدید غصے میں بولا ”بل تم میری بات کان کھول کر سن لو . تم زندگی میں زیادہ سے زیادہ ٹرک ڈرائیور بن سکتے ہو“ پوری کلاس نے قہقہہ لگایا اور وہ تھکے تھکے قدموں سے باہر نکل گیا . یہ ہارورڈ یونیورسٹی میں اس کا آخری دن تھا .وہ اس یونیورسٹی میں ریاضی کا طالب علم تھا. اسے کلاس روم کا ماحول , کلاس فیلوز کی گفتگو .اساتذہ کا پڑھانے کا طریقہ اور یونیورسٹی کی نئی پرانی روایات بور لگتی تھیں وہ کئی کئی دن کیمپس سے غائب رہتا تھا.اس کا زیادہ زیادہ تر وقت سیاٹل جھیل کے کنارے پال ایلن کے ساتھ گزرتا تھا. پال بھی اس کی طرح لمبی منصوبہ بندی کا ماہر تھا . وہ دونوں گھنٹوں کسی ایسی دنیا کے بارے میں سوچتے رہتے تھے جو ابھی تخلیق کے مراحل میں داخل نہیں ہوئی تھی‘ وہ دونوں دن میں خواب دیکھتے تھے. ان خوابوں کے دوران ایک دن ہارورڈ یونیورسٹی نے اس کا نام خارج کردیا تھا .وہ یہ خط لے کر ایلن کے پاس گیا اور اسے خط دکھا کر بولا ”آ? پال ہم اس دنیا کی بنیاد رکھیں جو آج تک صرف ہمارے ذہن میں تھی“ پال ایلن نے اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیا۔ وہ 28 اکتوبر 1955ئ کو واشنگٹن ریاست کے شہر سیاٹل میں ...

History of City Karachi

Image
Karachi originally was a small fisherman village settled by the Baloch tribes from Balochistan and Makran. Their first settlement was near the delta of the Indus River which they named as 'Kolachi’ village. The people of the original community yet inhabit the area on small island of Abdullah Goth situated near Karachi Port. The well-known neighbourhood ‘Mai Kolachi’ of Karachi still reminds the original name of the city. At the end of 1700 century, the settlers of Kolachi village started trading across the sea with Muscat and the Persian Gulf region. Later, the village started to grow as the commercial hub and a port for trade. For the protection of this developing area, a small fort was constructed. This fort was handed over to the rulers of Sindh by the Khan of Kalat in 1795. The British recognized the importance of the city as the trade post. So they captured the city and Sindh province in February 1843 under the command of Sir Charles Napier and the city was annexed as a ...

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی IN URDU

پانیوں کے نیچے چھپے شہر اور ایک قبرستان کی کہانی آزاد کشمیر کے شہر میرپور پکو جدید طرز زندگی اور خوبصورتی کی وجہ سے منی لندن بھی کہا جاتا ہے ۔اس شہر کی تاریخ اپنے اندر بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی لازوال داستانیں سمیٹے ہوئے ہے۔ میرپور شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانا میر پور شہر بھی موجود ہے جو سال میں کچھ ماہ کے لیے منگلا ڈیم کے پانی میں گم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ اپنی تہذیب کی کہانی سنانے کے لیے سامنے آتا ہے ۔ 1960 میں جب منگلا ڈیم بنا تو تاریخی حیثیت رکھنے والا پرانا میرپور شہر پانی کی نذر ہوگیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے باسیوں نے نہ صرف اپنی زمینیں ،گھر،ثقافت بلکہ اپنے آباؤ اجداد کی قبریں تک منگلا ڈیم کے پانی کی نذر کر دیں۔۔منگلا ڈیم ہر سال جون سے نومبر تک پانی سے بھرا رہتا ہے اور نومبر میں پانی کی سطح کم ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے تاریخی ورثہ کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتی ہے۔ پرانے شہر میں میرپور شہر کے والی میراں خان گھگڑ کا مزار موجود ہے ۔ اس شہر میں ہندوؤں کے مندر، گردوارے ، مساجد اور اور مزارات کی موجودگی تقسیم سے پہلے یہاں کے لوگوں ک...

Laziest countries in the world detail in urdu

Image
دنیا کے سست ترین ممالک کی فہرست جاری کردی گئی کیلی فورنیا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے دنیا بھر کے سُست ترین افراد اور متحرک ترین افراد پر مشتمل ممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا عجائب خانہ ہے جہاں گلی گلی اور قریہ قریہ حیرت انگیز واقعات اور ناقابل یقین برتاؤ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ معاشرے افراد پر مشتمل ہوتے ہیں اور افراد کا برتاؤ و طرز زندگی قوموں کی پہچان بن جاتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے قوموں کی طرز زندگی اور روز مرہ معمولات جاننے کے لیے ایک دلچسپ سروے کا آغاز کیا جس کے حیران کن نتائج کسی کے لیے تو پریشانی کا باعث ہو سکتے ہیں تو کسی کے لیے مسحور کن ہوگا۔ ان اعداد و شمار سے قوموں کو اپنے طرز زندگی میں تبدیلی کے لیے نئے اہداف مقرر کرنے میں مدد ملے گی۔ سائنسی جریدے لینسٹ میں شائع ہونے والی عالمی ادارہ صحت (WHOO) کی ریسرچ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ سست افراد کویت میں بستے ہیں جہاں کُل آبادی کے 67 فیصد افراد غیر متحرک زندگی بسر کر رہے ہیں جب کہ متحرک ترین افراد ہونے کا اعزاز یوگنڈا کے حصے میں آیا جہاں کُل آبادی کے صرف 5.5 فیصد افراد غیر متحرک شب و روز بِتا رہے ہیں۔ متحرک ...

7 Sky names and colours in urdu

Image
سات آسمانوں کے رنگ اور ان کے نام قرآن کریم کی اکتالیسویں سورۃ فصلت کی آیت نمبر12 میں اللہ سبحانہُ وتعالیٰ فرماتے ہیں۔ فَقَضٰٮهُنَّ سَبۡعَ سَمٰوَاتٍ فِىۡ يَوۡمَيۡنِ وَاَوۡحٰى فِىۡ كُلِّ سَمَآءٍ اَمۡرَهَا‌ ؕ وَزَ يَّـنَّـا السَّمَآءَ الدُّنۡيَا بِمَصَابِيۡحَ ‌ۖ وَحِفۡظًا ‌ؕ ذٰ لِكَ تَقۡدِيۡرُ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِ‏ ترجمہ: پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے مزین کیا اور محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں ﴿۱۲﴾ قرآن پاک کی اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سات آسمان پیدا کئے ہیں، اب چونکہ ہر چیز کا ایک نام ہے تو ان ساتوں آسمانوں کو بھی نام دئے گئے اور الگ الگ رنگوں سے مزین کیا گیا۔ اس سات آسمانوں کے رنگ اور نام یہاں ملاحظہ کیجئے۔ ٭ پہلا آسمان پہلے آسمان کا رقیعہ ہے جو دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ٭ دوسرا آسمان دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون ہے جو ایسے لوہے سے بنا ہے جس سے روشنی کی شعاعیں پھوٹتی ہیں۔ ٭ تیسرا آسمان  اس کا نام ملکوت یا ہاریون ہے جو تانبے سے بنا ہے۔ ٭ چوتھ...

History Of Itlay

Image
The migrations of Indo-European peoples into Italy probably began about 2000 B.C. and continued until 1000 B.C. ... For the next seven centuries, until the barbarian invasions destroyed the western Roman Empire in the 4th and 5th centuries A.D., the history of Italy is largely the history of Rome.

The meaning of "R" in I Phone XR

آئی فون ایکس آر میں ‘آر’ کا مطلب سامنے آگیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے آئی فون کو آج سے 11 سال پہلے 29 جون 2007 کو پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جسے دنیا میں ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی فون بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اور یہ فون پلوٹو کی جانب بھیجے جانے والےخلائی مشن نیو ہورائزنز سے بھی زیادہ طاقتور تھا۔ اس وقت لوگ یہ سوچتے تھے کہ ایپل کے اس فون کے شروع میں آئی کا مطلب کیا ہے؟ جس کا جواب آئی فون متعارف کرانے والے اسٹیو جابز نے اس ڈیوائس کے سامنے آنے سے لگ بھگ 9 سے پہلے 1998 میں پہلی آئی پراڈکٹ یعنی آئی میک متعارف کرانے کے موقع پر دیتے ہوئے کہا تھا ' آئی میک میں آئی کا مطلب انٹرنیٹ ہے'۔ مگر اس سال لوگ اپنا سر اس لیے کھجا رہے ہیں کہ آخر آئی فون ایکس آر (10r) میں آر کا مطلب کیا ہے۔  ایپل کے سب سے طاقتور اور تیز ترین آئی فونز متعارف تو اب ایپل کے سنیئر مارکیٹنگ نائب صدر فل Schiller نے آئی فون ایکس ایس میں ایس اور آئی فون ایکس آر میں آر کا مطلب بتا دیا ہے۔ جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ایکس تو رومن ہندسوں میں 10 کو کہا جاتا ہے جبکہ ایس اسپیڈ سے...